دنیا کا مہنگا ترین نمک، قیمت اور خصوصیات نے سب کو حیران کر دیا

دنیا کا مہنگا ترین نمک کورین بانس سالٹ، جس کی قیمت 30 ہزار روپے فی کلو ہے، اپنی حیران کن خصوصیات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔