وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان: مکمل تفصیلات اور نوٹیفکیشن

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 24 مارچ سے شروع ہوں گی اور ادارے 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

وزارتِ خزانہ کا تاریخی فیصلہ؛ پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم، ریٹائرڈ ملازمین کے لیے ڈبل بینیفٹ اسکیم بحال۔
کراچی بارش تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان، آج اسکول و کالجز بند

کراچی بارش تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان، کمشنر کراچی کا نوٹیفکیشن جاری۔