گیس کنکشن پہلے کن کو ملیں گے؟ کمپنی کا نیا طریقہ کار جاری

پاکستان میں صارفین کے ذہنوں میں یہ سوال عام ہے کہ گیس کنکشن پہلے کن کو ملیں گے؟ سوئی گیس کمپنی نے واضح کر دیا ہے کہ پرانی درخواستوں کو سب سے پہلے ترجیح دی جائے گی۔