ڈکی بھائی جوا ایپ کیس – عدالت نے یوٹیوبر کا مزید دو روزہ ریمانڈ منظور کیا

ڈکی بھائی جوا ایپ کیس میں نیا موڑ، عدالت نے مشہور یوٹیوبر کا مزید دو روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق یوٹیوبرز نے جوا ایپس کی تشہیر سے عوام کو نقصان پہنچایا۔
یوٹیوبر ڈکی بھائی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مشہور یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کو علامہ اقبال ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی آن لائن جوا ایپس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی اور عوام کو جوا اور فراڈ سرمایہ کاری کی ترغیب دی