گوگل میپس کا نیا فیچر اب سایہ دار راستوں پر چلنا ہوگا مزید آسان

گوگل میپس کا نیا فیچر پیدل چلنے والوں کے لیے ایک شاندار سہولت ہے جو سورج کی تیز روشنی سے بچاؤ اور سایہ دار راستوں کا انتخاب آسان بنائے گا۔ یہ فیچر اس وقت آزمائشی مرحلے میں ہے۔
جیمنائی کے ساتھ گوگل میپس ہوا مزید ہوشیار اب آواز سے کنٹرول ممکن

گوگل نے گوگل میپس کے نئے فیچرز متعارف کروا دیے ہیں، جن میں جیمنائی وائس اسسٹنس، بہتر رہنمائی، ٹریفک وارننگ اور گوگل لینس شامل ہیں — صارفین اب بغیر فون چھوئے اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے۔