ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تیز ہوگیا۔ گلگت بلتستان، سوات، کالام، ایوبیہ اور وادی نیلم برف کی سفید چادر میں لپٹ گئے، سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ۔
وادی نیلم میں 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن متاثر، زندگی مفلوج

132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی خرابی سے وادی نیلم میں بجلی، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند ہو گئیں۔