علیمہ خان وارنٹ گرفتاری: عدالت کا کل گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

علیمہ خان وارنٹ گرفتاری

انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے 15ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ انہیں کل 25 فروری تک گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کےوارنٹ گرفتاری معطل کر دی

پشاور ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے سینیئر سول جج کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کو معطل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو فوری گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے وزیراعلیٰ کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]