لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے – ڈی سی لاہور کا اعلان

لاہور میں تعلیمی ادارے کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری لاہور میں تعلیمی ادارے کھلنے کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر لاہور نے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ والدین اور طلباء کے درمیان اس حوالے سے بے چینی پائی جا رہی تھی کہ اسکول کھلیں گے یا مزید بند […]