واٹس ایپ نیا فیچر صارفین کو دے گا مکمل پرائیویسی، یوزر نیم سے کالز ممکن

واٹس ایپ نیا فیچر صارفین کو فون نمبر کے بغیر کال اور چیٹ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ یہ فیچر پرائیویسی اور سیکیورٹی کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔
واٹس ایپ نیا فیچر: اسٹیٹس صرف منتخب دوستوں کے لیے

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے اسٹیٹس صرف منتخب دوستوں کو دکھایا جا سکے گا۔
واٹس ایپ رائٹنگ ہیلپ فیچر: چیٹ کا نیا دور شروع

واٹس ایپ نے واٹس ایپ رائٹنگ ہیلپ فیچر متعارف کرا دیا، جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے چیٹ کو پروفیشنل، دلچسپ اور تخلیقی بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے، جبکہ پرائیویسی بھی مکمل طور پر محفوظ رہتی ہے۔