سینیٹ کمیٹی میں انکشاف: ڈیٹا پروٹیکشن قانون پاکستان روکنے کیلئے بیرونی دباؤ

سینیٹ اجلاس میں انکشاف ہوا کہ ڈیٹا پروٹیکشن قانون پاکستان کی راہ میں بیرونی قوتیں رکاوٹ ڈال رہی ہیں۔ ماہرین نے ڈیٹا لیکس کو قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
وزارت آئی ٹی کا نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ

نیشنل سپر ایپ کے ذریعے سرکاری خدمات ایک کلک پر دستیاب ہوں گی