فلسطین دو ریاستی حل: اقوام متحدہ کانفرنس میں سعودی عرب، فرانس کی سربراہی اور شہباز شریف کی شرکت

فلسطین دو ریاستی حل اقوام متحدہ کانفرنس میں شہباز شریف کی شرکت

اقوام متحدہ میں سعودی عرب اور فرانس کی سربراہی میں فلسطین دو ریاستی حل پر آج اہم سربراہی کانفرنس منعقد ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کر کے فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت سمیت عالمی مسائل پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پیش کریں گے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]