علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ چھوڑ دی

علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر عہدہ چھوڑ رہے ہیں تاکہ پارٹی پالیسی اور قیادت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہو۔ انہوں نے سہیل آفریدی کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]