پاکستان بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1% ہوگئی – 80 لاکھ افراد متاثر

پاکستان بے روزگاری کی شرح 7.1% تک پہنچ گئی – سروے کی مکمل رپورٹ اور تجزیہ
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود عوامی مشکلات برقرار

مہنگائی کی شرح میں کمی کے سرکاری دعوے عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں۔