گوگل نے جی میل میں مارک ایز ریڈ بٹن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارفجی میل صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف، نوٹیفکیشن پر ہی مارک ایز ریڈ کا آسان آپشن۔