کراچی میں ولی شیخ کی گاڑی چوری، کامیڈین کی حکومت سے مدد کی اپیلکامیڈین ولی شیخ کی گاڑی کراچی کے علاقے ملیر سے چوری ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔