کراچی میں وکیل کا قتل، سندھ ہائیکورٹ بار کی شدید مذمت، کل مکمل عدالتی ہڑتال ہوگی

کراچی میں معروف وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل پر سندھ ہائیکورٹ بار نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وکلا برادری پر حملہ قرار دیا، جبکہ کراچی بار نے کل مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔