بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا ویمنز ورلڈکپ فائنل 2025 کا بڑا معرکہ آج ممبئی میں

ویمنز ورلڈکپ فائنل 2025 میں جنوبی افریقا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باوجود شائقین کا جوش عروج پر۔
2028 لاس اینجلس اولمپکس کرکٹ کے کوالیفیکیشن فارمولے کا اعلان ہو گیا

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کے مقابلے 12 سے 29 جولائی تک ہوں گے، 128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، مینز اور ویمنز دونوں ایونٹس شامل، فائنل 29 جولائی کو ہوگا۔