ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، تصویر بھی شیئر کر دی، عالمی سطح پر نئی بحث

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، مادورو کی گرفتاری اور امریکی کردار پر عالمی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی۔
وینزویلا بحران تیل کی قیمتیں: امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں کمی

وینزویلا میں سیاسی و عسکری بحران کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں سستے ہو گئے۔
مادورو کی گرفتاری پر چین کا شدید ردعمل، امریکا سے فوری رہائی کا مطالبہ

چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔