ایران امریکا کشیدگی: ایران نے ٹرمپ کے مذاکراتی بیان کو مسترد کر دیا

ایران امریکا کشیدگی میں نیا موڑ، تہران نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن توانائی قیمتوں کو کنٹرول اور فوجی منصوبوں کے لیے وقت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
روسی صدر پوٹن کا یوکرین سے امن مذاکرات پر زور، جنگ کا پانسہ روس کے پاس قرار

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس برتری کے باوجود پائیدار امن معاہدے کا خواہاں ہے۔