کراچی ای چالان کے 30 روز 93 ہزار چالان، کروڑوں کے جرمانے

کراچی ای چالان سسٹم کے 30 دن مکمل ہونے پر 93 ہزار سے زائد چالان سامنے آئے جن میں سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کی خلاف ورزی سرفہرست رہی۔
کراچی ای چالان سسٹم کے تحت ایک ہفتے میں 26 ہزار سے زائد ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ

کراچی میں جدید ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر اب تک 26 ہزار 609 چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے افتتاح کردہ خودکار نظام "ٹریکس” کے تحت مصنوعی ذہانت سے لیس سی سی ٹی وی کیمرے سگنل توڑنے، تیز رفتاری، ہیلمٹ نہ پہننے اور دیگر خلاف ورزیوں کو خودکار طور پر شناخت کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور ہیلمٹ نہ پہننے پر کیے گئے۔
کراچی ای چالان سسٹم عدالت میں چیلنج شہریوں کا غصہ بڑھ گیا

کراچی ای چالان سسٹم کے خلاف شہری عدالت پہنچ گئے، بھاری جرمانوں اور غیر منصفانہ کارروائیوں پر سخت اعتراضات سامنے آئے۔
ابوظہبی ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی مہم: ڈرائیوروں کے لیے نئی ہدایات

ابوظہبی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت جرمانے، ڈرائیوروں کے لیے وارننگ متحدہ عرب امارات اپنی جدید شاہراہوں اور ٹریفک سسٹم کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ خصوصاً ابوظہبی ٹریفک قوانین نہ صرف ڈرائیوروں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں بلکہ شہریوں کو بارہا آگاہی مہم کے ذریعے محتاط ڈرائیونگ کی […]