لاہور ٹرک حادثہ: بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
ہری پور ٹریفک حادثہ، رکشہ اور منی ٹرک میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ہری پور ٹریفک حادثہ میں رکشہ اور منی ٹرک کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق، علاقہ سوگوار۔
بونیر میں گاڑی کھائی میں جاگری، خواتین اور بچے سمیت 5 جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک گاڑی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوئے۔ واقعہ گوکند غور درہ میں پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔