شدید بارش: محکمہ ریلوے نے ٹرین سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

محکمہ ریلوے نے متعدد ٹرینوں کی معطلی کا اعلان کردیا

محکمہ ریلوے نے طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث قراقرم ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس اور خوشحال خان خٹک ایکسپریس سمیت متعدد ٹرینوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ اقدام مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو متبادل سہولیات فراہم کرنے کے لیے انتظامات بھی کر لیے گئے ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]