پاکستان ریلویز کی ریکارڈ آمدن: عید پر کروڑوں روپے کا منافع

پاکستان ریلویز نے عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل کی ہے۔ وفاقی وزیر نے ریلوے انتظامیہ کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے ٹریکس کی بحالی کا عزم دہرایا۔