جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی ضبط، ایف بی آر کی ٹیکس چوری کے خلاف بڑی کارروائی

ایف بی آر اور ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس کی مشترکہ کارروائی میں کراچی سے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی سے لدے تین ٹرک ضبط کر لیے گئے، 1800 بوریاں تحویل میں لے لی گئیں۔