رمضان المبارک سے قبل مہنگائی میں اضافہ، 12 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

رمضان المبارک سے قبل ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں ٹماٹر، پیاز، لہسن، چینی اور دالوں سمیت 12 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھ کر 4.84 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جس نے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
ٹماٹر مرغی کے گوشت سے مہنگا فی کلو 500 روپے سے تجاوز، شہری پریشان

کراچی میں ٹماٹر مرغی کے گوشت سے مہنگا ہو گیا، فی کلو قیمت 500 روپے سے تجاوز کر گئی۔ شہری مہنگائی سے شدید پریشان ہیں۔
مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد کا اضافہ

نئے مالی سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد اضافہ ہوا، چکن 22.61٪، ٹماٹر 13.45٪، پیاز، آلو، چینی اور لہسن مہنگے ہوئے جبکہ آٹا، گھی، کوکنگ آئل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سالانہ مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 1.23 فیصد رہی۔