اسلام آباد ایم ٹیگ رجسٹریشن آسان، شہریوں کے لیے بڑی سہولت

اسلام آباد میں ایم ٹیگ رجسٹریشن کے عمل کو مزید سہل بنا دیا گیا ہے، جہاں صرف دو دستاویزات پر چند منٹ میں ایم ٹیگ جاری کیا جا رہا ہے۔ حکام نے موٹر سواروں کو ڈیڈ لائن سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
لیمبورگینی ڈرائیور ٹول ٹیکس بچانے کی حرکت وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

لیمبورگینی ڈرائیور ٹول ٹیکس بچانے کی حرکت کے بعد سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی زد میں آگیا اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔