ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس – اغواء، دھمکی اور ڈراپ سین کی مکمل کہانی

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس کا ڈراپ سین، سامعہ اور ملزم حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح، اغواء اور دھمکی کے الزامات ختم ہوگئے۔
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس: اغوا کے مقدمہ میں ملزم حسن زاہد کی ضمانت خارج

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس میں عدالت نے اغوا کے مقدمے میں ملزم حسن زاہد کی ضمانت خارج کرتے ہوئے اسے جیل بھیجنے کا حکم دیا، جبکہ دھمکیوں کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ بھی منظور کیا گیا۔