صارفین کے لیے خوشخبری ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ مزید آسان

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ مزید آسان، اب صارفین کو آمدنی کا 90 فیصد حصہ ملے گا۔
پاکستان میں ٹک ٹاک پالیسی پر عملدرآمد مواد کی نگرانی میں اضافہ

پاکستان میں ٹک ٹاک پالیسی کے تحت 2025 میں ڈھائی کروڑ ویڈیوز اور لاکھوں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیے گئے، کمپنی نے مواد کی سخت نگرانی شروع کر دی۔
امریکا میں ٹک ٹاک کا نیا مالک کون ہوگا؟ بڑے نام دوڑ میں شامل

امریکا میں ٹک ٹاک کا نیا مالک جلد سامنے آئے گا۔ رپورٹس کے مطابق اوریکل سمیت کئی بڑی کمپنیاں اس دوڑ میں شامل ہیں۔