سڈنی ٹیسٹ دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا دو وکٹ پر 166 رنز پر مضبوط

ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں سڈنی ٹیسٹ دوسرے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنا لیے۔
پنڈی ٹیسٹ اپڈیٹ شان مسعود اور سعود شکیل کی بہترین شراکت

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی شاندار بیٹنگ جاری، قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز مکمل کر لیے۔
قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میں تبدیلی کا امکان، ٹیسٹ اور ون ڈے قیادت میں بڑی تبدیلی کا امکان متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان، ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور ون ڈے کپتان محمد رضوان کی پوزیشن غیر یقینی ہو گئی ہے۔ پی سی بی میں قیادت کی تبدیلی پر مشاورت جاری ہے اور سعود شکیل و سلمان علی آغا کو نئے کپتانوں کے طور پر تجویز کیا جا رہا ہے۔
بین اسٹوکس کی خاموشی ٹوٹی: بھارت انگلینڈ تنازع پر اہم بیان

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر "ہینڈ شیک تنازع” نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ بین اسٹوکس نے جڈیجا اور سندر کی سنچری کی کوشش کو سراہا مگر وضاحت دی کہ میچ کے اختتام پر ان کے فیصلوں کو غلط رنگ دیا گیا۔
انگلینڈ کے جو روٹ نے شاندار بلے بازی سے نیا سنگِ میل عبور کرلیا

انگلینڈ کے جو روٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ناقابلِ شکست 120 رنز بنا کر آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، اور اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
گراؤنڈ میں غصہ مہنگا پڑ گیا، محمد سراج پر آئی سی سی کا بھاری جرمانہ

لارڈز ٹیسٹ میچ میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کرکٹر محمد سراج پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ لارڈز ٹیسٹ میں کھیل کے چوتھے دن بھارتی کرکٹر محمد سراج نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، کوڈ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی پر ان پر میچ فیس کا […]