پی ٹی اے کا بڑا اقدام: ضلعی سطح پر انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لیے نئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اب ضلعی سطح پر اپنی انٹرنیٹ کمپنی شروع کریں! پی ٹی اے نے 10 سالہ کلاس لائسنس کا آغاز کر دیا۔ مکمل تفصیلات اس رپورٹ میں۔