پاکستان ازبکستان بزنس فورم میں بڑا اعلان، پاکستانی تاجروں کو 10 سال ٹیکس استثنیٰ

پاکستان ازبکستان بزنس فورم میں صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس فری سہولت دینے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے باہمی تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کر دیا۔