ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 شیڈول کا اعلان—پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں شامل۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 نمیبیا اور زمبابوے کی کوالیفکیشن، ٹیموں کی مکمل تفصیل

نمیبیا اور زمبابوے نے افریقی کوالیفائرز جیت کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نمیبیا کا یہ چوتھا میگا ایونٹ ہوگا جبکہ زمبابوے نے کینیا کو شکست دے کر ورلڈ کپ کا ٹکٹ حاصل کیا۔