پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: شدید احتجاج کے باوجود 3 اہم بلز منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کے اعتراضات کے باوجود دانش اسکولز اتھارٹی، گھریلو تشدد روک تھام اور قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل منظور کرلیے گئے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، پیپلز پارٹی کی شرکت، اہم قانون سازی متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی بھی شرکت کرے گی، اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے جبکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے تحفظات مشاورت سے دور کر لیے گئے ہیں۔
قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف — 4 سینیٹرز کے ساتھ سائبر فراڈ کے متعدد کیس سامنے آگئے

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں چار سینیٹرز کے ساتھ سائبر فراڈ کا انکشاف، ہیکرز نے مکمل ڈیٹا بتا کر لاکھوں روپے لوٹے، این سی سی آئی اے کی خاموشی پر اراکین برہم۔