اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج: پارلیمنٹ ہاؤس بند، ریڈ زون سیل، اپوزیشن کا اہم بیان

اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے بند کر دیے گئے، بکتر بند گاڑیاں تعینات، ریڈ زون سیل جبکہ اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے پرامن دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے اہلِ خانہ اور ذاتی معالج کی ملاقات کا مطالبہ کر دیا۔
سینیٹ عمران خان صحت اور ملاقاتوں پر شدید احتجاج، حکومتی وضاحت سامنے آگئی

سینیٹ اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں کے مسئلے پر پی ٹی آئی نے شدید احتجاج کیا، ڈائس بجا کر نعرہ بازی کی جبکہ حکومت نے سوشل میڈیا رپورٹس کو پروپیگنڈا قرار دے دیا۔