پاکستانی طلبا کیلئے شاندار موقع روسی اسکالرشپ پاکستانی طلبا کیلئے کھل گئیں

روسی اسکالرشپ پاکستانی طلبا کیلئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، روس نے پاکستانی طلبا کیلئے سرکاری فنڈڈ اسکالرشپس کی تعداد تین گنا بڑھا دی ہے۔