ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کا بیان، اغوا اور دھمکیوں کے کیس نے نیا رخ اختیار کیا

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اعتراف کیا ہے کہ اغوا اور دھمکیوں کا ملزم ان کا سابقہ منگیتر ہے۔ انہوں نے انصاف کی فراہمی کی اپیل بھی کی ہے۔