پاکستان فلم اور اسٹیج انڈسٹری کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان فلم اور اسٹیج انڈسٹری کے مشہور اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر شوبز دنیا اور مداح گہرے صدمے میں مبتلا ہیں۔