فیض حمید کی سزا کے خلاف اپیل: فوجی عدالت کے فیصلے کو چیلنج

فیض حمید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر 14 سال قید، سرکاری راز افشا کرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے الزامات تھے۔ جانیں اپیل کا قانونی عمل، 15 ماہ طویل کورٹ مارشل اور فوجی قانون کے اہم نکات۔