پاکستان انڈر 19 ٹیم تیار، ورلڈکپ اور تین ملکی سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جو زمبابوے میں تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ملک کی نمائندگی کرے گی۔
انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ یو اے ای: گرین شرٹس نے 242 رنز کا چیلنج دے دیا

انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ یو اے ای کے اہم میچ میں پاکستان نے 242 رنز کا ہدف دے کر سیمی فائنل کی امیدیں روشن کر دیں۔
انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ بھارت جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف

انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ بھارت میں بھارتی ٹیم نے 240 رنز بنا کر پاکستان کو 241 رنز کا ہدف دے دیا۔