ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرایا، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے ہرایا، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے اہم میچ ہوگا۔
ایشیا کپ 2025 پاک بمقابلہ بنگلہ دیش میچ: بنگلہ دیش کو شکست پاکستان نے فائنل مین جگہ بنا لی

ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز سپر فور میچ میں پاکستان نے شاندار باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور بھارت کا تاریخی فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کا شائقین کرکٹ بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: پاکستان نے دیا 136 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے 136 رنز کا ہدف دیا، فیصلہ کن سپر فور میچ دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا۔
ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: ٹیموں کی حکمت عملی

ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش سپر فور مرحلے کا فیصلہ کن میچ ہے جس میں دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے میدان میں ہیں۔
ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش – فیصلہ کن سیمی فائنل میچ کی مکمل تفصیل

ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش سپر فور مرحلے کا اہم ترین مقابلہ ہے جسے سیمی فائنل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس میچ کی فاتح ٹیم 28 ستمبر کو بھارت کے خلاف فائنل کھیلے گی۔ مکمل تفصیل پڑھیں۔
پاکستان نے تیسرا ٹی 20 میچ جیت لیا، سیریز بنگلہ دیش کے نام

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 174 رنز کا ہدف دے کر کامیابی حاصل کی، تاہم تین میچوں کی سیریز 2-1 سے بنگلہ دیش کے نام رہی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دی۔
بنگلا دیش نے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 125 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکشت دے دی

بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹی20 میچ میں با آسانی شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور میزبان ٹیم نے آسانی سے ہدف حاصل کر لیا۔