پاکستان کی ثالثی سے امریکا اور ایران کے درمیان اہم پیش رفت ہوئی، امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف

اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے، جبکہ 15 نکاتی امن منصوبہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
امریکا اور ایران کے نمائندوں کی جلد پاکستان میں ملاقات متوقع، جرمن وزیر خارجہ کا انکشاف

پاکستان میں امریکا اور ایران کے نمائندوں کی اہم ملاقات متوقع ہے۔ یوہان واڈے فیہول کے مطابق پاکستان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔