پاکستان ریلوے کی زمین پر نجی و سرکاری اداروں کا قبضہ، پاکستان ریلوے کی 8372 مرلے زمین پر قبضہ

پاکستان ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی زمین پر نجی و سرکاری اداروں کے قبضے کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ نے 1980ء سے 2024ء تک جاری تجاوزات کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔
عوام ایکسپریس ٹرین حادثہ، بلیک باکس سے ڈرائیور کی غفلت سامنے آنے کا امکان

لودھراں ریلوے اسٹیشن پر عوام ایکسپریس ٹرین حادثہ کے بعد بلیک باکس برآمد کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی تیز رفتاری اور مقررہ قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث پیش آیا۔ فیڈرل انسپکٹر آف ریلوے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 25 مسافر زخمی

لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب بڑا حادثہ پیش آیا، جہاں کالا شاہ کاکو کے مقام پر ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 25 مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے فوری بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ گرین لائن سمیت دیگر اہم ریل […]