قائداعظم محمد علی جناح کی آخری ایام کی کہانی – قوم کا عظیم احسان

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی آخری ایام کی داستان، ان کے خط، بیماری، بے حسی، اور آخری الفاظ تک سب کچھ ایک تاریخی سبق ہے جسے آج کی نوجوان نسل فراموش کر چکی ہے۔
سماجی و سیاسی شخصیت محمد نواز خان کی رہائش گاہ لنگ شریف میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب

مانسہرہ کے گاؤں لنگ شریف میں 78واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ خصوصی تقریب میں کیک کاٹا گیا، وطن کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا کی گئی، اور آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔