بینک رجسٹرڈ مدارس کو اکاؤنٹس کھولنے میں سہولت، اسٹیٹ بینک کی خصوصی ہدایات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ بینک رجسٹرڈ مدارس کو اکاؤنٹس کھلوانے میں خصوصی سہولت فراہم کریں تاکہ مالی شفافیت اور حکومتی نگرانی میں بہتری آسکے۔