پاکستان میں سولر پینل کی مقبولیت ملک دنیا کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیاپاکستان میں سولر پینل کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور توانائی نظام بدل رہا ہے۔