چینی کی قیمت میں اضافہ 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک جا پہنچی۔ چینی کی قیمت میں اضافہ گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور ذخیرہ اندوزی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
سبزیوں کے بعد مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ، عوامی مشکلات میں شدت

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ سبزیوں کے بعد مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ عام آدمی کے لیے کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کا حصول مزید مشکل بنا رہا ہے۔