پاکستان میں چینی بحران رپورٹ میں شوگر ملز ایسوسی ایشن پر الزام

پاکستان میں چینی بحران پر قومی اسمبلی کی رپورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا — شوگر ملز ایسوسی ایشن کو مصنوعی قلت اور قیمتوں میں ہیرا پھیری کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان چینی درآمد کے لیے ایک لاکھ ٹن کا نیا ٹینڈر کل کھولے گی

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر کل کھولے گی۔ حکومت نے چینی کی درآمد پر ٹیکس سے استثنیٰ دے کر قیمتوں میں کمی کی کوشش کی ہے۔