اسلام آباد میں عید پر فائیو جی سروس شروع کرنے کا بڑا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے عید کا تحفہ، پی ٹی اے کل ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کر دے گا۔ اسلام آباد کے چند علاقوں میں عید پر تیز ترین انٹرنیٹ اور فائیو جی سروس کا آغاز ہو جائے گا۔
عید الفطر پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا بڑا فیصلہ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا اہم اعلان: عید الفطر اور سعودی عرب، ترکیے و قطر کی درخواست پر آپریشن غضب للحق کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ آپریشن 24 مارچ تک رکا رہے گا۔
حج پروازوں کا شیڈول 2026: وزارت مذہبی امور نے تمام افواہوں کو مسترد کر دیا

وزارتِ مذہبی امور نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے باعث حج پروازوں کی معطلی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ حج 2026 کے تمام انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں اور پروازوں کا حتمی اعلان عید الفطر کے بعد ہوگا۔
شوال کا چاند 2026: سپارکو کی پیشگوئی اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخ

کیا 19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آئے گا؟ سپارکو نے چاند کی عمر اور رویت کے امکانات بتا دیے پاکستان کے قومی خلائی ادارے ‘سپارکو’ نے عید الفطر کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف وزیراعظم کا سخت ایکشن: لائسنس منسوخی کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے اوگرا کو ہدایت کی ہے کہ مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پٹرول پمپس کو فوری بند کر کے ان کے لائسنس منسوخ کیے جائیں۔
بجلی کے فکسڈ چارجز میں ریکارڈ اضافہ: وفاقی حکومت کا عوام پر نیا بوجھ

وفاقی حکومت نے بجلی کے سنگل اور تھری فیز میٹرز پر منظور شدہ لوڈ کے مطابق فکسڈ چارجز میں ریکارڈ اضافہ کر دیا ہے۔ پروٹیکٹڈ صارفین سے لے کر بھاری یونٹ استعمال کرنے والوں تک، سب کو اب ماہانہ بنیادوں پر فکسڈ رقم ادا کرنی ہوگی۔
نادرا فیملی ٹری جعل سازی ایکشن: جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کو طلب

پاکستان میں جعلی شناختی کارڈ اور فیملی ٹری میں جعل سازی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ نادرا نے راولپنڈی کے 833 مشتبہ افراد کو طلب کرلیا، پیش نہ ہونے والوں کی شہریت منسوخ ہوسکتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر ایچیسن کالج لاہور: قومی سلامتی اور ہائبرڈ وارفیئر پر اہم نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایچیسن کالج لاہور میں اساتذہ و طلبہ سے خصوصی نشست کے دوران قومی سلامتی، دہشت گردی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورکس سمیت پاکستان کے خلاف جاری ہائبرڈ وارفیئر پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
ایف بی آر نے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹس جاری کر دیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لیے نئے سرکاری ریٹس جاری کر دیے، جن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ دوبارہ 5 لاکھ سے تجاوز

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر 5 لاکھ 14 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے دام اچانک اوپر چلے گئے۔