تیل کی قیمتوں میں اضافہ: عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں ہائی آکٹین پر بڑی لیوی

تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر جاری ہے، جہاں خام تیل 100 ڈالر سے اوپر جاچکا ہے، وہیں پاکستان میں حکومت نے ہائی آکٹین پر لیوی بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کردی ہے، جس سے مہنگائی کے اثرات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، برینٹ اور امریکی خام تیل میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔