آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کھلاڑی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ادا کریں گے۔